انگشت اشارت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ انگلی جس سے اشارہ کیا جاتا ہے، سیدھے ہاتھ میں انگوٹھے کے برابر والی انگلی، کلمے کی انگلی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ انگلی جس سے اشارہ کیا جاتا ہے، سیدھے ہاتھ میں انگوٹھے کے برابر والی انگلی، کلمے کی انگلی۔